Header Ads Widget

*وہ کون سے افضل لوگ ہے۔جن کے لیے فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں* (Frishtay kin logo ke liay rehmat ki Dua kertay hain)(

 "بسم اللہ الرحمن الرحیم"                        

*وہ کون سے افضل لوگ ہے۔جن کے لیے فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں*

وہ کون سے افضل لوگ ہے۔جن کے لیے فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں*

* **۔

    *باجماعت نماز کا انتظار کرنے والے کے لئے. (بخاری)
*اگلی صفوں میں نماز ادا کرنے والوں کے لیے (ابوداود)
*صفحوں میں مل کر کھڑے ہونے والوں کے لیے۔  (ابن ماجہ)
*صف کی دائیں جانب کھڑے ہونے والوں کے لئے۔(ابو داود)
* نماز سے فارغ ہوکر جائے نماز پر بیٹھنے والوں کے لیے. (حتیٰ کہ وہ اٹھ جائے یا بے وضو ہوجائے)  (ابوداود)
*لوگوں کو خیر وہ بلائی کی تعلیم دینے والوں کے لیے۔ (ترمذی شریف)
*مریض کی عیادت کرنے والوں کے لئے
(صحیح ترمذى)
  *روزے کے لئے سحری کھانے والوں کے لئے  (جامع الصغیر) 
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم  پر درود بھیجنے والوں کے لئے. (ابن ماجہ)      * **           

*یااللہ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کے لئے فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں۔ اگر باتیں سمجھ آئی ہو تو آگے شئیر کیجئے.*                #أقرأ ھنا للقرأة ھنا باللغة العربیة#                            ##click here to read this column in     English#

Post a Comment

0 Comments