Header Ads Widget

اچھی صحت کا راز، جسم کو صحت مند کیسے رکھیں۔ (Achi sehat ka raaz)Health Tips

 "بسم اللہ الرحمن الرحیم"   


             *اچھی_صحت_کا_راز، #جسم_کو_صحت_مند_کیسے_رکھی#     

  #click here to read this colmn in English#

#أقرأ ھنا للقرأة ھنا باللغة العربیة#

Health Tips اچھی صحت کا راز


* **

        *اپنے #دماغ کو بہتر رکھنا ہے تو آٹھ گھنٹے کی #نیند ضرور کریں۔

 *اپنی آنکھوں کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو سونے سے پہلے اپنے #پاؤں_پر_تیل_کی_مالش کریں۔

 *اگر آپ اپنے #معدے کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں۔ تو ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کریں۔

 *اگر آپ اپنے #جگر کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں۔ تو بازاری کھانا اور فاسفورڈ بند کر دیں۔

 * **اگر آپ اپنے #گردوں_کو_صحت_مند اور فعال رکھنا چاہتے ہیں تو رات کو سونے سے پہلے واش روم (باتھ روم) سے فارغ ہو *لیا کریں۔

 *اگر آپ اپنے #مثانے کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو کچا پیاز زیادہ استعمال کریں۔

 *اگر آپ #اپنڈکس سے بچنا چاہتے ہیں۔ تو #لیموں_کا_استعمال کریں۔

 *اگر آپ اپنے گلے کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو کھانے میں #کالی#مرچ کا استعمال کریں۔

*اگر آپ اپنے #پھیپھڑوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں۔ تو تمباکو نوشی بالکل پرہیز کریں۔

 *اگر آپ اپنے #ناک کا خیال رکھنا چاہتے ہیں۔ تو #پودینہ کا استعمال کریں۔

 *اگر آپ اپنے دل کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو نمک اور چکنائی کا استعمال کم سے کم کریں۔


 اور اگر آپ اپنوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Post a Comment

0 Comments