Header Ads Widget

نامیاتی،قدرتی اور خالص غذائیں کونسی ہیں۔اور نامیاتی غذائیں کونسی ہیں۔Qudarti aur khalis Ghazs konsi hain (Organic, Naturaland Pure food)

 #اعوذ باللہ من شیطان الرجیم# #بسم اللہ الرحمن الرحیم#                


*نامیاتی،(organic)، قدرتی اور خالص غذا کونسی ہیں اور جینیاتی (non organinc)غذائیں کونسی ہیں*               


#click_here to #read this article in #English

#أنقرھنا لقرأءة ھذا لمقال #باللغة_العربیة

  "دور جدید میں جہاں #سائنس اور طب اپنی ترقی کے عروج پر ہے،اسی طرح بیماریاں بھی عروج پر ہیں۔ایسی ایسی بیماریاں جن کا نام بھی نہیں سنا تھا انسان ان میں مبتلا ہے۔



 "جب ان #بیماریوں_پر_تحقیق ہوئی تو معلوم ہوا کہ #غذائیں_خالص_نہیں رہی اور انسانی #جسم ان غذاوں کو برداشت نہیں کرتا۔#ناخالص_غذاوں_کے_استعمال کی وجہ سے،آہستہ آہستہ #قوت_مدافعت ختم ہوتی جارہی ہے۔ اس لیے یہ انسان میں ** *بیماریوں کا سبب بن جاتی ہیں۔

اگرچہ اب #براعظم_یورپ اور #آسٹریلیا میں _نامیاتی (organic#) اشیاء خوردونوش کا رجحان بڑھتا جارہا ہے. لیکن ابھی #ایشیائی_ممالک میں اس کا #شعور برآمد نہیں ہوا۔انسانوں نے (پروڈکشن) #پیداوار بڑھانے کے لالچ میں،کچھ ایسے کام شروع کردیئے،جو #انسانیت کے ساتھ دشمنی بن گئے۔   

 *پیداوار بڑھانے کے لیے #مصنوعی_کھاد کا استعمال۔

*پودوں،درختوں کو کیڑوں سے بچانے کے لیے #کیڑے_مار_ادویات کا استعمال۔

            

   *ان کے علاوہ پانی کی #آلودگی نے بھی غذاؤں کی غذائیت(پاکیزگی۔طاقت) کو ختم کر دیا ہے۔                 


#نامیاتی_(organic)_کا_تعارف                

 "صرف ایسی فصلیں, اجناس جنہیں کبھی مصنوعی کھاد نہ ڈالی گئی ہو, کیڑے مار دواؤں کا اسپرے نہ کیا گیا ہو اور بارش کے پانی سے کاشت کاری کی گئی ہو.مشینوں سے زیادہ انسانی ھاتھوں اور #جانوروں نے #زرعی کام کیا ہو۔ صرف ان فصلوں کو #طیب (organic) کہا جاسکتا ہے.

                 (#جینیاتی_ترمیم شدہ) GM# بیجوں کا استعمال"

                 

 #پاک_و_ہند میں یہ وبا باہر سے آئی ہے۔ ان بیجوں کو #لیبارٹری میں #تجربات کرکے تیار کیا جاتا ہے، دو بیجوں کو #جینیاتی طور پر ملایا جاتا ہے۔اور ان میں ایسی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے۔کہ جس سے وہ کیڑوں سے بچنے کی صلاحیت والا بن جاتا ہے۔ اور بیج کے ساتھ زہر بھی ہوتا ہے۔Hybrid #ہائی_بریڈ بیج کو دو ایک جیسے پودوں کے بیجوں کے ملاپ سے تیار کیا * **جاتا ہے,اور عام طور پر اس میں دوبارہ اگنے کی صلاحیت نہیں ہوتی.  

               

 *صحت کی حفاظت اور بیماریوں ںسے بچاؤ* 

 #صحت_کی_حفاظت  اور #بیماریوں_سے_بچاوں کے لیے #خالص اور #قدرتی_غذاؤں کا استعمال کریں اور ایسی غذاؤں کے استعمال سے حتی الامکان پرہیز کریں۔جن کی نشونما مذکورہ طریقوں پر کی گئی ہو۔ اور جب ہم #صحت_بخش اور #قدرتی_کھانوں اور غذاؤں کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے #زندگی_پرسکون ہو جاتی ہے اور بہت سے #فوائد حاصل ہوتے ہیں۔


"یہ آرٹیکل انسانیت کے فائدے کے لیے لکھا گیا ہے اسے زیادہ سے زیادہ #فارورڈ اور #شیئر کیجئے تاکہ #لوگوں میں #شعور_اجاگر_ہو_سکے اور وہ #بیماریوں سے بچ سکے۔

Post a Comment

0 Comments