"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم"
*ایک خطرناک اور تیزی سے پھیلتی بیماری،دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ کون سی بیماری ہے, جسمانی اعضاء کا نقصان کیوں، گردوں کا اچانک فیل ہو جانا، اندھا پن، ہونے کی ایک بڑی وجہ؟*
#click here to read this article in English#
#انقرھنا لقراہ ھذا المقال باللغہ العربیہ#
*البتہ اگر آپ نہیں جانتے تو یہ بیماری ذیابیطس (شوگر)ہے۔
بدقسمتی سے*
*پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 30.8 فیصد ہے اور 2045 میں یہ تعداد 62.2 ملین تک پہنچ جائے گی۔*
*پاکستان میں ہر سال تقریباً 400,000 افراد ذیابیطس سے مر جاتے ہیں۔اور شوگر کی وجہ سے سینکڑوں افراد جسمانی اعضاء سے محروم ہو جاتے ہیں۔*
** *یہ تعداد پاکستان میں سالانہ 1.4 ملین اموات کا 29 فیصد ہے۔*
*پاکستان بھی دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔*
*دنیا میں دس میں سے ایک شخص ذیابیطس کا شکار ہے جب کہ پاکستان میں ہر چار میں سے ایک شخص ذیابیطس کا شکار ہے۔*
*ذیابیطس (شوگر) کا تعارف*
*یہ اینڈو کرائن ھارمون سسٹم کی عام خرابی ہے۔ جسم میں جب یہ نظام خراب ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے خون میں شوگر کی کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔*
*کچھ احتیاطی تدابیر*
*کوشش کریں کہ آج سے چینی اور اس سے بنی اشیاء، کو کم سے کم استعمال کریں۔*
*یاد رہے سب سے زیادہ چینی سوفٹ ڈرنکس،بوتلوں اور جوس میں ہوتی ہے۔ان بوتلوں کا استعمال بالکل چھوڑ دیں۔*
*سوفٹ ڈرنکس میں تیزاب اور کاربن ڈائی آکسائڈ بھی استعمال ہوتا ہے۔جو نظام ہاضمہ،میعدہ،جگر اور گردوں کی بیماریوں کا بڑا سبب ہے*
** *ورزش کیجیے یا روزانہ واک کا معمول بنائیں*
*ذیابیطس (شوگر) میں مبتلا افراد کو درج ذیل میں سے کچھ علامات ہو سکتی ہیں۔*
*بہت زیادہ پیشاب کا آنا۔*
*بہت زیادہ پیاس کا لگنا*
*بصارت میں اچانک تبدیلی*
*بہت زیادہ بھوک لگنا*
*تھکن محسوس کرنا*
*وزن کا کم ہونا*
*احتیاط ساری زندگی کے افسوس سے بہتر ہے۔ کیونکہ ایک بار ذیابیطس (sugar) ہو جائے تو اس کا علاج موت تک جاری رہے گا۔*
*آرٹیکل پسند آئے تو شیئر ضرور کیجئے*
0 Comments