*کولڈ ڈرنکس کے نقصانات*
آج کل کولڈ ڈرنکس کا رواج ہو چلا ہے۔اور کولڈ ڈرنکس اتنی عام ہو چکی۔ کہ ہر محفل کی زینت بنتی ہے۔ بظاہر پینے میں فرحت اور راحت بخش ہے۔ لیکن اس کے نقصانات ایسے ہیں کہ ایک سمجھدار شخص کو نقصان کا علم ہو جائے گا۔تو شاید ہی وہ کولڈ ڈرنکس کا استعمال کرے۔
*کولڈ ڈرنکس کا مواد*
ان کو بنانے کے لیے جو اجزائے ترکیبی یعنی جن چیزوں کو ملا کہ ان کی تیاری کیجاتی ہے۔ وہ انسانی صحت اور انسانی زندگی کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔کولڈ ڈرنک مختلف قسم کی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔اور اس سے ہونے والے کچھ نقصانات کا ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے۔
۔
*کولڈ ڈرنک کے کچھ نقصانات*
(1) موٹاپا (2) بڑھاپا جلد اجاتا ہے
(3) بلڈ پریشر اور شوگر بڑھتا ہے۔(4) ذہنی صحت پے برا اثر پڑتا ہے۔ (5) معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ (6) دل اور جگر کے امراض لاحق ہو جاتے ہے۔(7) دانتوں کے لیے نقصاندہ ہیں۔(8) ہڈیوں اور جسم درد کی شکایت پیدا ہوتی ہو جاتی ہے۔
*بلاگ پسند آئے تو ضرور شئیر کیجئے*
0 Comments