بسم اللہ الرحمن الرحیم
حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹ کے تعاون سے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فی خاندان 25,000 روپے تقسیم کر رہی ہےflood donations ۔
![]() |
سیلاب زدگان فی خاندان 25000 |
حکومت پاکستان بے نظیر انکم سپورٹ کے تعاون سے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فی خاندان 25,000 روپے تقسیم کر رہی ہے۔ اپنی اہلیت کی تصدیق اور اپنی فیملی کو رجسٹر کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ 8171 پر بھیجیں۔
0 Comments