Header Ads Widget

مکھن کے فوائد اور مارجرین کا نقصان۔Makhan ke Fawaid*

 *بسم اللہ الرحمن الرحیم*

                
*مکھن کے فوائد اور مارجرین کا نقصان*

بسر سلمی رضی اللہ تعالی عنہ کے دو صاحبزادوں سے روایت ہے:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے ہم نے آپ کے لیے چادر بچھا دی آپ کی طرف سے بھی ہوا ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھجور اور مکھن پیش کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مکھن بہت مرغوب تھا
(سنن ابن ماجہ)                     


    

*نوٹ*
یاد رہے کہ مارکیٹ میں مارجرین (مصنوعی مکھن جو خوردنی تیل اور حیوانی چربی کو دودھ وغیرہ ملا کر بنایا جاتا ہے) ملتے ہیں جو بہت نقصاندہ ہوتےہیں۔ ان کی جگہ اصل مکھن استعمال کرنا چاہیے۔ مشہور بات ہے کہ کسی کو پلاسٹک کھانے کا شوق ہو تو مارجرین کھا لے۔
                
*مکھن کے طبی فوائد*
*جلد ہضم ہو جاتا ہے
*آواز صاف کرتا ہے۔
*جسم کی خشکی دور کرتا ہے۔  *جلد ہضم ہو جاتا ہے۔
*دماغ کو قوت دیتا ہے۔
*چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے۔  *چھوٹے بچوں کی کمزوری دور کرنے کے لیے بہت ہی نفع بخش ہے۔
*خشکی اور ٹھنڈ کی وجہ سے پیدا ہونے والی کھانسی کے لیے نفع بخش ہے۔
*اگر اسے بچے کے دانتوں کی جڑوں پے لگایا جائے تو دانت جلد اور سہولت کے ساتھ نکلتے ہیں۔

*کالم پسند آئے تو عوام کے فائدے کے لیئے آگے فاروڈ کر دیجئے۔*

Post a Comment

0 Comments