*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*ماؤنٹ ایورسٹ*
*ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29 ہزار 28 فٹ ہے۔*
*پہاڑ کے نام کا تنازعہ*
*اس کا نام شروع سے متنازعہ رہا ہے کہ نیپالی حکومت نے اسے ساگرماتا کا نام دیا تبت زبان میں اس کا نام لونگا مامشہود تھا۔ 1865 میں اینڈریو کی درخواست پر رویل جغرافیکل سوسائٹی نے اس پہار کا نام جارج ایورسٹ کے نام پر ماؤنٹ ایورسٹ رکھ دیا۔ دیا نذیر صابر پہلا پاکستانی تھا جس نے اسے سر کیا.*
*کے ٹو* K2
*کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے یہ سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان میں واقع ہے اس کی بلندی 8611 میٹر لائٹ 28251 فٹ ہے اسے ماؤنٹ گڈون آسٹن اور شاہگوری بھی کہتے ہیں اس کو ماؤنٹ ایورسٹ کے مقابلے میں زیادہ مشکل اور خطرناک سمجھا جاتا ہے اس پر بائیس سو اکتیس سے زیادہ افراد چڑھ چکے ہیں۔جبکہ باقی دو سو چھیالیس افراد چل بسے۔*
*نانگا پربت*
*نانگا پربت دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری سب سے اونچی چوٹی ہے اس کی اونچائی 8125 میٹر یا 26 ہزار 658 فٹ ہے۔اسے دنیا کا انسانی killer پہاڑ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں سب سے زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔ فیری میڈو نانگا پربت کو دیکھنے کی سب سے خوبصورت جگہ ہے اسے جرمن پہاڑ بھی کہتے ہیں۔ اس پر برف نہیں ٹھرتی اس لیے اسے نانگا پربت کہتے ہیں۔*
0 Comments