*بعض ممالک اور جگہوں کی دلچسپ وجہ تسمیہ*
*شام کے نام کی وجہ تسمیہ*
شام کا نام شام اس لیے رکھا گیا ہے کہ سام بن نوح عل السلام اس خطے میں آکر آباد ہوئے۔ ان کی طرف نسبت کرتے ہوئے اس کو شام کہا جاتا ہے۔سریانی زبان میں سین کا تلفظ شین کے ساتھ کیا جاتا ہے ،اس لیے یہ شام بن گیا۔
*بحرمیت(بحر مردار) کی وجہ تسمیہ*
یہ شدید کھارے پانی کا سمندر ہے۔جس کی کڑواہٹ کی وجہ سے اس میں مچھلیاں زندہ نہیں رہ سکتی۔ اس کی لمبائی 79 کلومیٹر اور چوڑائی 16 کلومیٹر ہے۔ اس کی گہرائی تین سو پچاس میٹر ہے۔ اس کو بحر میت کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں کوئی جاندار چیز زندہ نہیں رہ سکتی۔اس کا کھارا پن سمندر کے پانی سے پانچ گنا زیادہ ہے۔ یہ غیر متحرک ہے۔ عرب اس کو بحیرہ لوط کا کہا کرتے تھے۔ سمندر اور بحیرہ احمر کو بحیرہ روم اور بحیرہ روم کہتا تھا
0 Comments